بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ہڈیوں کو مضبوط رکھنے کے 8آسان طریقے

  بدھ‬‮ 21 اگست‬‮ 2019  |  20:06

تیز دوڑیںدوڑنے سے صرف آپ کی عمر درازنہیں ہوتی بلکہ روزانہ ایک سے دو منٹ دوڑ نا آپ کو سخت مشقت فراہم کرتا ہے جو ہڈیوں کی صحت کیلئے مفید ہے۔وٹامن ڈی سے بھرپور خوراک لیںوٹامن ڈی ہڈیوں کی کثافت کیلئے ایک اہم جزو ہے کیونکہ یہ آپ کے جسم کو کیلشئم جذب کرنے کیلئے مدد فراہم کرتا ہے۔زیادہ سے

زیادہ زیتون کھائیںایک تحقیق کے مطابق زیتون اورزیتون کا تیل آپ کو طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ فراہم کرتا ہے جو آکسی ڈیٹواور دباؤ اورسوزش،جن سے ہڈیوں کو نقصان پہنچتا ہے،کو کم کرتا ہے۔سبزیاں کھائیںدودھ والی اشیاء ضرور آپ

کو کیلشیم اور وٹامن ڈی فراہم کرتی ہے لیکن سبزیاں بھی ایک طاقتور زریعہ ہے۔

مزید یہ کہ سبزیاں آپ کو فائبر ،اور دوسرے ضروری وٹامن فراہم کرتی ہے اور ان میں کیلوریز بھی کم ہوتی ہیں۔سگریٹ نوشی ترک کردیںسگریٹ چھوڑ دینے کی بہت سی وجوہات ہیں جن میں ہڈیوں کاتحفظ اس فہرست میں سب سے اوپر ہونا چاہیئے۔ سگریٹ پینے سے ہڈیوں کی کثافت میں بے حد کمی آتی ہے۔خوب میوے کھائیںبادام ، کاجو اور مونگ پھلی میگنیشئم کے زبردست زرائع ہیں۔ یہ عنصر ہڈیوں کو سانچے کو بہتر بناتا ہے۔ میگنیشئم ہڈیوں میں کیلشیم جذب ہونے کیلئے ضروری ہے۔سورج میں نکلیںآپ کے جسم میں وٹامن ڈی بننے کا ایک اہم زریعہ سورج کی روشنی ہے۔جتنا وقت آپ باہر سورج کی روشنی میں گزارتے ہیں ہمارے جسم میں وٹامن ڈی قدرتی طور پر بڑھ جاتا ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎