بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر اقوام متحدہ سمیت ساری دنیا صرف باتوں، بیانات دینے میں مصروف لیکن جسٹن ٹروڈو نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایسا ناقابل یقین عملی قدم اٹھا لیا کہ کشمیریوں،پاکستانیوں کے دل جیت لئے

  جمعرات‬‮ 22 اگست‬‮ 2019  |  13:00

کینیڈا کا مقبوضہ کشمیر میں مظالم میں ملوث رہنے والے5 سابق فوجی افسران اور دو انٹیلی جنس افسران کو ویزادینے سے انکار،بھارتی میڈیا کے مطابق کینیڈا کی جانب سے دوسابق لیفٹیننٹ جنرلز ، تین سابق بریگیڈیئر ز اور انڈین آئی بی کے دو سینئر افسروں کو مقبوضہ کشمیر میں نہتے عوام پرمظالم میں ملوث ہونے کی

بنا پر ویزادینے سے انکار کردیا گیا ہے۔سابق لیفٹیننٹ جنرل امریت سنگھ جو سابق ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن اور کواٹر ماسٹر جنرل کے طور پر کام کرچکاہے نے کینیڈا کی جانب سے ویزانہ دیئے جانے پر بھارتی وزارت دفاع کوخط لکھ

اس پابندی سے آگاہ کیاہے اوراس عمل کوبھارتی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کی توہین قراردیا ہے


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎