بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری، 5 جی ٹیکنالوجی آگئی معروف موبائل کمپنی نے کامیاب تجربہ کرلیا

  جمعرات‬‮ 22 اگست‬‮ 2019  |  13:03

پاکستان 5 جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کرنے والا ساؤتھ ایسٹ ایشیا کا پہلا ملک بن گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی مرتبہ فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ چینی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی زونگ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا سپیڈ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے۔

زونگ کی جانب سے فی الحال فائیو جی کا تجربہ ہی کیا گیا ہے اور یہ ٹیکنالوجی کمرشل استعمال کیلئے دستیاب نہیں ہوگی۔ پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کمرشل استعمال کیلئے اس وقت میسر آئے گی جب حکومتی سطح پر اسے باضابطہ طور

پر لانچ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔کمپنی کی جانب سے آج فائیو جی ٹیکنالوجی کے کامیاب تجربے سے متعلق خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائیگاجس میں تفصیلات سے آگاہ کیا جائیگا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎