بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پالک کینسر سے بچائوسمیت کونسے مرض سے بچاتی ہے؟ ماہرین کی حیرت انگیز تحقیق

  جمعرات‬‮ 22 اگست‬‮ 2019  |  13:47

انسانی صحت پر سبزیوں کے فوائد بے پنا ہ ہیں جنہیں گنا نہیں جاسکتا،لیکن ایک سبزی ایسی بھی ہے جو ایک دو نہیں بلکہ کئی ایک فوائد کی حامل ہے۔ ان میں چند فوائدسے آج ہم آپ کو آگاہ کرتے ہیں ۔ ہرے پتوںوالوں یہ سبزی اینٹی آکسڈینٹ ہونے کے ساتھ ساتھ نا صرف کینسر سے بچاؤ بلکہ کینسر کے علاج میں معاون عناصر

کا مرکب ہے۔پالک وزن گھٹانے کے لئے بھی ایک انمول سبزی ہے کم کیلوریز کے ساتھ ساتھ وزن یہ سبزی وزن گھٹانے والے وٹامن سے بھی مالا مال ہے ۔اینٹی آکسیڈینٹ سے بھرپور

پالک آنکھوں کی صحت اور بینائی کے لئے انمول سمجھی جاتی ہے۔اس کے علاوہ پالک بلڈ پریشر کم کرنے میں بھی بے حد مددگار ثابت ہو تی ہے ۔آئرن کی بھرپور موجودگی کی مدد سے پالک آپ کی ہڈیوں کو مضبوط کرنے میں بے حد ممد و معاون ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎