بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


جنرل قمر باجوہ نے بھارتی فوج کو ڈنڈا دیا اور اب آئندہ تین سال ان کے ساتھ کیا کرتے رہیں گے؟ پاکستانی صحافی خاتون نے بھارتی ٹی وی پر بھارتی جرنیل کی بولتی بند کر دی

  جمعرات‬‮ 22 اگست‬‮ 2019  |  14:04

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نام سن کر مودی کی ٹانگیں کانپتی ہیں، یہ بات معروف صحافی ملیحہ ہاشمی نے ایک بھارتی ٹی وی چینل پر بھارتی جرنیل سے کہیں، انہوں نے کہاکہ جب سے پتہ چلا ہے کہ آرمی چیف قمر جاوید تین سال مزید رہیں گے، آرمی چیف نے پلوامہ میں بھی بھارتی فوج کو ڈنڈا دیا تھا، وار کو روکا لیکن

مودی کو ڈنڈا دے دیا اور اگلے تین سال مودی ڈر رہا ہے کہ ہمیں ڈنڈا دے کر رکھے گا، معروف صحافی ملیحہ ہاشمی نے کہا کہ اجیت ڈوول اور امیت

شاہ کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، آپ کے اجیت شاہ، امیت شاہ اور مودی گھبرا گئے ہیں، جس پر میجر جنرل کے کے سہنا آپے سے باہر ہوگئے اور میزبان کو زبردستی انہیں بات کرنے سے روکنا پڑا۔ملیحہ ہاشمی نے ایسی کھری کھری سنائیں کہ بھارتی جرنیل کی بولتی ہی بند ہو گئی۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎