بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سعودی عرب ای عمرہ ویزہ کا باقاعدہ اجراء کب سے کر رہا ہے؟ اعلان کر دیا گیا

  جمعہ‬‮ 23 اگست‬‮ 2019  |  13:17

سعودی حکومت نے ای عمرہ ویزا کا باقاعدہ اجراء 24 اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ نئے عمرہ سیزن کے دوران سعودی عرب کی حکومت زائرین کو ایک کروڑ عمرہ ویزا جاری کرے گی اور ان ویزوں کے اجرا کے لیے خصوصی طور انتظامات کو حتمی شکل دید ی گئی آن لائن کے مطابق وزارت حج وعمرہ کے انڈر سیکرٹری عبدالعزیز وضان نے ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کے مرکزی راہنما حافظ شفیق کاشف سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ ای عمرہ ویزا کا باقاعدہ اجراء 24 اگست سے 24 اگست سے کام شروع کر دے گا

style="text-align: right;">اور جدید الیکٹرانک پلیٹ فارم کی بدولت پاکستان سمیت دنیا بھر کے زائرین چند گھنٹوں میں ویزا حاصل کر سکیں گے اور اس نئے نظام کا نام "دی سنٹرل پلیٹ فارم فار دی الیکٹرانک ایشواینس آف دی عمرہ ویزا" رکھا گیا جس کا مقصد زائرین کو بہت کم وقت عمرہ ویزا اور دیگر سہولیات فراہم کرنا ہے۔حافظ شفیق کاشف نے فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت یہ فیصلہ لائقِ تحسین ہے ای عمرہ ویزا کی مدد سے زائرین کو معیاری سہولیات فراہم کرنے اور ان کومنظم کرنے میں معاونت ملے گی۔یار رہے کہ گزشتہ سال دنیا بھر سے تقریبا 9 ملین زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی جس میں 17 لاکھ پاکستانی شامل تھے۔ ای عمرہ ویزا کی مدد سے زائرین کو معیاری سہولیات فراہم کرنے اور ان کومنظم کرنے میں معاونت ملے گی۔یار رہے کہ گزشتہ سال دنیا بھر سے تقریبا 9 ملین زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی جس میں 17 لاکھ پاکستانی شامل تھے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎