بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


چوہدری شجاعت کے انتقال کی خبریں، انتہائی تشویشناک صورتحال

  جمعہ‬‮ 23 اگست‬‮ 2019  |  13:20

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی حالت سخت تشویشناک ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے سربراہ جرمنی میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی حالت سخت تشویشناک ہے۔ سوشل میڈیا پر بعض صارفین کی جانب سے چوہدری شجاعت حسین کے انتقال کا دعویٰ کیا جارہا تھا لیکن خاندانی ذرائع نے ان خبروں کی تردید کردی

ہے اور کہا ہے کہ ان کی حالت میں بہتری آرہی ہے۔خیال رہے کہ چوہدری شجاعت حسین کو جرمنی میں انتہائی تشویشناک حالت میں آئی سی یو میں رکھا گیا ہے جہاں خاندان کے افراد اور دوست

احباب ان کی تیمار داری کیلئے موجود ہیں۔مونس الہیٰ نے ایک روز قبل ایک ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے امید ظاہر کی تھی کہ ق لیگ کے سربراہ کو جلد ہی جنرل وارڈ میں منتقل کردیا جائے گا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎