بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بھارتی وزیراعطم جب فرانسیسی صدر سے ملے تو امانوئیل مکخواں نے مسئلہ کشمیر پرواضح کرتے ہوئے مودی سے کیا الفاظ کہے ؟

  جمعہ‬‮ 23 اگست‬‮ 2019  |  13:41

فرانس کے صدر امانوئیل مکخواں نے پاکستان اور بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کا حل دو طرفہ مذاکرات کے ذریعے تلاش کریں۔ فرانس کی ساری توجہ اس جانب مبذول ہے کہ مقبوضہ وادی کشمیر میں شہری آبادی کے حقوق کا تحفظ ہو اور ان کے مفادات پہ ضرب نہ لگے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق فرانس کے صدر نے یہ بات چیت بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران کی۔ انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو زور دے کر کہا کہ مسئلہ کشمیر دو طرفہ بنیادوں پر حل کیا جائے۔

اس

ضمن میں فریقین پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ حالات کو خراب ہونے سے بچائیں کیونکہ اس سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔ امانوئیل مکخواں نے واضح کیا کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے وہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے بھی بات چیت کریں گے۔فرانس اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مستقل رکن ہے اور بھارت اس کا دفاعی ساز و سامان کا بڑا خریدار ہے لیکن گزشتہ دنوں جب سلامتی کونسل کا اجلاس مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ہوا تو اس نے بھارت کی قطعی حمایت نہیں کی جو عالمی سیاسی مبصرین کے لیے خوشگوار حیرت کا سبب تھی۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎