بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ نے آئندہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا،میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے

  جمعہ‬‮ 23 اگست‬‮ 2019  |  20:04

پاکستان کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ نے آئندہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا،تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 27 ستمبر سے 9 اکتوبر تک ہوگی، دونوں ممالک میں ٹیسٹ سیریز دسمبر میں کرانے پر اتفاق ہوگیا۔شیڈول کے مطابق تینوں ایک روزہ میچز کی میزبانی کراچی کرے گا جبکہ تینوں ٹی ٹونٹی

 میچز کی میزبانی لاہور کرے گا۔پہلا ایک روزہ میچ 27 ستمبر،دوسرا 29 ستمبر جبکہ تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ 2 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے میچز بالترتیب5، 7 اور 9 اکتوبر کو لاہور

میں کھیلے جائیں گے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎