بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


شریف خاندان نے سرنڈر کر دیا ، حسین نواز پیسے دینے کیلئے تیار ہو گئے ،بدلے میں حکومت سےکیا مانگ لیا ؟ جانئے

  جمعہ‬‮ 23 اگست‬‮ 2019  |  20:11

معروف تجزیہ نگار صابر شاکر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اطلاعات یہ ہیں کہ حسین نواز پاکستان آرہے ہیں ، وہ پاکستان آکر سیاسی قیادت کا بیٹرہ اٹھائیں مگر ایسا کچھ بھی نہیں ہے ۔ حسین نواز پاکستان آکر معاملات کو طے کرنا چاہتے ہیں اور گارنٹی مانگی ہے کہ مجھے گرفتار نہ کیا جائے ، کیونکہ وہ مفرور ہیں انہیں

پاکستان آکر راہداری ضمانت لینا پڑے گی ۔ صابر شاکر کا مزید کہنا تھا کہ حسین نے مشاورت کا آغاز کر دیا، نواز شریف اور مریم نواز اس وقت جیل میں ہیں اس معاملے

میں وہ شہباز شریف پر بالکل بھی بھروسہ نہیں کرتے ۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کےصاحبزادے حسین نواز ایک ڈیل کے تحت پاکستان آنا چاہ رہے ہیں ۔ معروف تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ یہ وقت ہی بتائے گا کہ ڈیل کب کہاں اور کس کیساتھ ہونی ہے ۔ اس معاملے میں حسین ریٹائرڈ ججز ، ریٹائرڈ بیورو کریٹس یا پھر کوئی ملٹری آفیشل ڈھونڈ رہے ہیں تاکہ انہیں گارنٹی مل جائے کہ وہ پاکستان آئیں انہیں گرفتار نہیں کیا جائے گا ۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎