بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ٹاڈا عدالت نے یاسین ملک سے متعلق کیا حکم جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 23 اگست‬‮ 2019  |  20:16

مقبوضہ کشمیر میں ٹاڈا عدالت نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طور پر گرفتار کئے گئے چیئرمین محمد یاسین ملک کے تازہ پروڈکشن وارنٹس جاری کر دیئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ٹاڈا عدالت نے یاسین ملک کے تازہ پرودکشن وارنٹس جاری کرتے ہوئے نئی دہلی کی تہاڑ جیل کے حکام کو ہدایت کی ہے

 کہ انہیں 11 ستمبر کو عدالت میں ان کے خلاف مقدمات کی سماعت کے لئے پیش کیا جائے ۔ ٹادا عدالت کے پریذائیڈنگ آفیسر سبھاش سی کپتا نے کہا ہے کہ یاسین ملک کے تازہ پروڈکشن وقت کی

کمی کے باعث ہونے کا امکان ہے ۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎