بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بھارت میں22سال پہلے وفات پانے والے مسلمان کی قبر بارش کی وجہ سے منہدم ، جب قبرستان کمیٹی کے ارکان اسے ٹھیک کرنے پہنچے تو قبر کے اندر ایساکیا دیکھا کہ سب دنگ رہ گئے

  ہفتہ‬‮ 24 اگست‬‮ 2019  |  13:01

بھارت میں22برس قبل وفات پانے والے مسلمان ناصر احمد کی تر و تازہ میت دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بندہ کے علاقے بابیرو میں گزشتہ دنوں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے قبرستان میں بھی پانی جمع ہوگیا جس کے نتیجے میں متعدد قبریں منہدم ہوگئی تھیں۔

ایسی ہی ایک قبر کو درست کرنے کیلئے قبرستان کمیٹی کے ارکان جب وہاں پہنچے تو وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ قبر میں موجودمیت بالکل تروتازہ اور کفن بھی بے داغ اور شفاف ہے ۔ مقامی افراد کے

مطابق یہ معجزہ ہے ، ناصر احمد نیک شخص تھا، اس پر اللہ کی رحمت ہے ۔مقامی علما سے مشاوت کرکے میت کو قریب ہی واقع دوسرے قبرستان میں دفنا دیا گیاہے ۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎