بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ہم عراق ہیں نہ افغانستان اور نہ ہی بھارت امریکا ہے،جنگ ہوئی توپھر کیا ہوگا؟پاکستان نے بھارت کو خبردار کردیا،انتباہ جاری

  ہفتہ‬‮ 24 اگست‬‮ 2019  |  13:11

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھارت سپرپاورکا خواب لیے صدیوں پیچھے چلا جائے گا، جنگ ہوئی تو اس کی شدت، حدت اور تپش دینا کا ہر دارالحکومت محسوس کرے گا، اس حقیقت کا بھی ادراک رکھئیے کہ اپنی جنگیں خود لڑنی ہوتی ہیں۔انہوں نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ

حکومت کی سفارتی کوششیں قابل تعریف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں مودی حکومت کو منہ کی کھانی پڑی۔لیکن اس حقیقت کا بھی ادراک رکھئیے کہ اپنی جنگیں خود لڑنی ہوتی ہیں۔دینا کو بتانا ضروری ہے اگر مودی

حکومت کشمیر پر اپنے اقدامات واپس نہیں لیتی تو اس کا انجام ایک بھیانک جنگ ہو گا۔ فواد چودھری نے کہا کہ ایک ایسی جنگ جس کی شدت،حدت اور تپش دینا کا ہر دارلخلافہ محسوس کرے گا، چاہے لندن ہو یا واشنگٹن، ریاض ہو یا تہران ہو، ہم عراق ہیں نہ افغانستان اور نہ ہی بھارت امریکہ ہے۔ بھارت کے سپر پاور بننے کا خواب دیکھتے دیکھتے صدیوں پیچھے چلا جائے گا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎