بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مقبوضہ کشمیر اور خالستان کو آزاد کریں گے،سکھوں نے بھی بھارت کے خلاف بغاوت کا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 24 اگست‬‮ 2019  |  13:32

امریکی شہری نے یکجہتی کشمیر ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ مودی یاد رکھو! جب سکھ قوم اٹھتی ہے توبڑے بڑے بھاگ جاتے، بھارت سے خالصتان بھی لیں گے اور مقبوضہ کشمیر بھی لے کردم لیں گے۔سکھ برادری کے نمائندہ ڈاکٹر سردار پرتاب سنگھ نے کہا ہے کہ مودی یاد رکھو! جب سکھ قوم

اٹھتی ہے توبڑے بڑے بھاگ جاتے، بھارت سے خالصتان بھی لیں گے اور مقبوضہ کشمیر بھی لے کردم لیں گے۔ ڈاکٹرسردار پرتاب سنگھ نے یکجہتی کشمیرریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی اقدامات کی پرزورمذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے کہاکہ میں امن سے محبت کرنے والوں کے ساتھ ہوں، اور ان کی آواز بلند کرتا رہوں گا۔انہوں نے کہاکہ میں بائی پاسپورٹ میں امریکن ہوں لیکن میرے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتا ہے،امریکن شہری نے یکجہتی کشمیر ریلی کے شرکاء کے نذر دل دل پاکستان، جاں جاں پاکستان کا نغمہ پیش کیا۔سکھ برادری کے نمائندے نے یکجہتی کشمیر کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 18 روز گزر گئے کشمیر میں ظلم و بربریت ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ سکھ کمیونٹی بھارتی مظالم کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے،

مسلمانوں کے احکامات مکہ سے آتے ہیں تو ہمارے احکامات پاکستان سے آتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم صاحب کی ایک آواز کا انتطار ہے ہم بارڈر پر ہوں گے،ہمارے گورو نانک نے امن کا پیغام دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ مودی اپنی حکومت کے ناشے میں ہے۔انہوں نے کہاکہ مودی تم کبھی بابری مسجد پر حملہ کرتے ہو اور کبھی گولڈن ٹیمپل پر حملہ کرتے ہو۔انہوں نے کہاکہ مودی کے دن کم ہیں ظلم کی جلد ختم ہو گا،مقبوضہ کشمیر اور خالستان کو آزاد کریں گے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎