بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


فرانس میں موجود مودی کوگہراصدمہ لگ گیا ،بی جے پی میں صف ماتم بچھ گئی، پورے بھارت میں سوگ

  ہفتہ‬‮ 24 اگست‬‮ 2019  |  19:07

سابق بھارتی وزیر خزانہ اوربھارتی جنتا پارٹی کے لیڈر ارون جیٹلی علالت کے باعث 66سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق66 سالہ ارون جیٹلی کو طبیعت بگڑنے پر 9 اگست کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔۔ہسپتال سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سابق وزیر خزانہ کا انتقال مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجکر 7 منٹ پر

ہوا۔بیان میں کہا گیا کہ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی ماہر ٹیم ارون جیٹلی کا علاج کر رہی تھی۔ارون جیٹلی نے صحت کی خرابی کے باعث 2019 کے لوک سبھا کے انتخابات میں حصہ نہیں لیا تھا۔انہیں

ذیابیطس کے ساتھ ساتھ گردوں میں تکلیف کی بھی شکایت تھی اور گزشتہ سال مئی میں ان کے گردے کا ٹرانسپلانٹ بھی ہوا تھا۔ستمبر 2014 میں بھی وہ سرجری کے مرحلے سے گزرے تھے۔واضح رہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اس وقت جی سیون اجلاس میں شرکت کیلئے فرانس میں موجو د ہیں ۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎