بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پابندی کے باوجود راہول گاندھی سری نگر کیلئے روانہ،ان کی آمد پرکیا کچھ ہو سکتا ہے؟کانگریس کی قیادت کو خبر دار کردیا گیا

  ہفتہ‬‮ 24 اگست‬‮ 2019  |  19:15

مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور وادی میں نافذ کرفیو کے خلاف کانگریس رہنما راہول گاندھی ، لوک سبھا میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ دورہ سری نگر کے لیے روانہ ہوگئے۔بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے شعبہ اطلاعات کی جانب سے

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا گیا جس میں راہول گاندھی کو خبردار کیا گیا کہ وہ سری نگر کا دورہ نہ کریں، اس وقت وہ دوسروں کو بھی مشکلات میں ڈال سکتے ہیں تاہم کانگریس رہنما سری نگر

کے لیے روانہ ہوگئے جبکہ ویب سائٹ نے کانگریس رہنما کی طیارے میں بیٹھے ہوئے تصویر بھی شائع کی۔کانگریس رہنما کے ہمراہ دیگر جماعتوں میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی، ترینامول کانگریس، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا ، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ایم)، درویندا مننیترا کزہگم (ڈی ایم کے) اور راشتریہ جنتا دل کے رہنما ، غلام نبی آزاد بھی ، آنند شرما بھی شامل ہیں۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎