بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


امریکی فوجی بھی چلے جائیں تو افغانستان کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا،امریکا،طالبان سمجھوتے سے پہلے کیا کرینگے؟افغان صدر اشرف غنی نے بڑا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 24 اگست‬‮ 2019  |  21:53

افغان صدر اشرف غنی نے کہاہے کہ ان کی حکومت جامع مذاکرات کے لیے امریکا اور طالبان کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے پر دستخط ہونے سے قبل اس دستاویز کا جائزہ لے گی۔افغان صدر اشرف غنی نے مقامی ٹی وی کو انٹرویومیں بتایاکہ ان کی حکومت جامع مذاکرات کے لیے امریکا اور طالبان کے درمیان طے

پانے والے سمجھوتے پر دستخط ہونے سے قبل اس دستاویز کا جائزہ لے گی۔ افغان صدر کا مزید کہنا تھا کہ اگر آئندہ 5 ماہ کے عرصے میں پانچ ہزار امریکی فوجی بھی افغانستان سے چلیں جائیں تو افغانستان کو

اس سے کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎