بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


فاروقِ اعظمؓ کی وفات پر حضرت علیؓ کے تعزیتی کلمات

  جمعرات‬‮ 29 اگست‬‮ 2019  |  19:01

امیرالمومنین حضرت عمرؓ کا جسم مبارک رکھا ہواتھا، ہر طرف غم و یاس کا عالم تھا۔اپنے کندھوں پر اٹھانے سے پہلے لوگوں نے ان کی تکفین کر دی تھی اور دعائیں کر رہے تھے، اسی شور و غوغا میں حضرت علیؓ تشریف لائے، ان کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئیں، پھر چارپائی کو پکڑ کر کہنے لگے: میں چاہتا ہوں کہ آپؓ کے عمل لے کر بارگاہِ الٰہی میں پیش ہو جاؤں،

خدا کی قسم! میں یہی سمجھتا تھا کہ اللہ تعالیٰ آپؓ کو اپنے دونوں ساتھیوں کے ساتھ مدفون کرے گا، اس لیے کہ میں رسول

اللہؐ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کرتا تھا کہ میں، ابوبکرؓ اور عمرؓ (فلاں جگہ) گئے اور میں، ابوبکرؓ اور عمرؓ (فلاں جگہ سے) آئے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎