بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


9 اور 10 محرم کو موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

  جمعرات‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2019  |  18:10

محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ ستمبر کے وسط تک ملک میں کوئی مون سون سسٹم آنے کا امکان نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کام دبائو بھارت کے مشرقی ساحل پر موجود ہے، مون سون سسٹم کے پاکستان یا سندھ پر اثرانداز ہونے کے امکانات کم ہیں۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے

مطابق ستمبر کے وسط تک ملک میں کوئی مون سون سسٹم آنے کا امکان نہیں۔انہوں نے بتایا کہ خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دبائو بھارت کے مشرقی ساحل پر موجود ہے، مون سون سسٹم کا پاکستان

یا سندھ پر اثرانداز ہونے کے امکانات کم ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق 9 اور 10 محرم کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اور بوندا باندی کا امکان ہے۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎