بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مصباح الحق کو کوچ بنانے کےپیچھے دراصل کس کا ہاتھ نکلا؟حیرت انگیز انکشاف کر دیا گیا

  جمعہ‬‮ 6 ستمبر‬‮ 2019  |  13:58

سابق کپتان راشد لطیف نے انکشاف کیا کہ رخصت ہونے والے مکی آرتھر کے مشورے پر عمل درآمدکرتے ہوئے مصباح الحق کو ہیڈ کوچ کیساتھ چیف سلیکٹر بھی مقرر کیا گیا۔سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کا تصور تھا کہ سلیکشن کے معاملات بھی ہیڈکوچ کو ہی دیکھنا چاہیں لیکن اس وقت انضمام الحق کو برقرار رکھا گیا، ایک ٹی پروگرام میں بات کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ کراچی کنگز میں مکی آرتھر کیساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے، جانتا ہوں کہ وہ اس تصور کے حامی اور بات بھی کرتے

style="text-align: right;">تھے کہ ہیڈکوچ کو ہی سلیکشن کا اختیار ملنے سے مسائل میں کمی ہوسکتی ہے،بہرحال مصباح الحق کے کندھوں پر اب دہری اور بھاری ذمہ داریاں ہیں،ان کو ٹیلنٹ کی تلاش کیساتھ تینوں فارمیٹ کی قومی ٹیموں کیلیے موزوں کھلاڑیوں کا انتخاب بھی کرنا ہوگا۔یاد رہے کہ مکی آرتھر کی کوچنگ کے دور میں انضمام الحق کی جانب سے پلیئنگ الیون کے انتخاب میں مداخلت کی اطلاعات سامنے آتی رہی ہیں، سابق چیف سلیکٹر اکثر 15رکنی سکواڈ منتخب کرنے کے بعد سیریز کھیلنے میں مصروف ٹیم کے پاس سرکاری دورے پر پہنچ جاتے تھے، اس ضمن میں اختلافات کی چنگاریاں کبھی کبھار نظر بھی آجاتی رہیں۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎