بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


آئندہ 24گھنٹوں میں پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہو گی ، محکمہ موسمیات نے لسٹ جاری کر دی

  ہفتہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2019  |  15:46

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، بنوں ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ میرپورخاص ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، میرپورخاص، حیدرآباد ڈویژن اوراسلام آباد میں چند

right;">مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش منڈی بہائوالدین 76، جہلم 39،راولپنڈی (چکلالہ 38، شمس آباد 13)، حافظ آباد 29، مری 16، اسلام آباد (سیدپور 11، ائیر پورٹ 09، زیروپوائنٹ 06، بوکرہ 03، گولڑہ 02)، چکوال 10،منگلہ 02، سیالکوٹ(ائیر پورٹ02، سٹی01)، سندھ: ڈپلو 17،چھاچرو 08، مٹھی 07، نگرپارکر 05 اور اسلام کوٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔کل ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کیدرجہ حرارت میں تربت 46، سبی 44، دادو، سکھر اور دالبندین میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎