بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


نوازشریف ایک ہفتے بعد رہا،جیل سے رہائی کے بعد سابق وزیر اعظم کون سے ملک چلے جائینگے؟بڑا انکشا ف سامنے آگیا

  بدھ‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2019  |  17:36

معروف صحافی فخر الرحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے نواز شریف کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا،ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا نواز شریف کے یہ کہنے کہ ’’براہ راست مجھ سے بات کرو‘‘ کے بعد اب نواز شریف خود براہ راست ڈیل کرنے کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔

ان کی قانونی ٹیم کو امید ہے کہ 18 ستمبر کو عزیزیہ ملز کیس میں نیب عدالت کا فیصلہ ایک طرف رکھ دیا جائے گا اور نواز شریف کو رہا کر دیا جائے گا۔نواز شریف اس کے بعد

برطانیہ بھی جا سکتے ہیں۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎