بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


نریندر مودی پاکستان دشمنی میں حد سے بڑھ گئے، پاکستان کے خلاف نیا زہر اگلنا شروع کردیا

  بدھ‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2019  |  21:00

بابری مسجد کی شہادت اور گجرات میں مسلمانوں کے قتلِ عام کے حوالے سے ”گجرات کا قصاب“ کے نام سے شہرت رکھنے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دہشت گردی کو بنیاد بناکر پاکستان کے خلاف زہراگلنا شروع کردیا ہے۔نریندر مودی نے ”نائن الیون“ (9/11) کے اٹھارہ سال مکمل ہونے پر

دہشت گردی کو ”عالمی خطرہ“ کہا اور پاکستان کی نظریاتی اساس کو دہشت گردی کی بنیادی وجہ قرار دیا۔مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی اور 5 اگست 2019 سے جاری کرفیو اور لاک ڈاؤن کو فخریہ انداز سے بیان کرتے ہوئے مودی نے کہا

کہ پچھلے دنوں میں ان کی حکومت نے دہشت گردوں کے خلاف جرات مندانہ اقدامات کیے ہیں۔نریندر مودی نے الزام لگایا کہ پاکستان خفیہ طور پر سیالکوٹ، جموں اور راجستھان سیکٹرز میں بڑی کارروائی کی تیاریاں کررہا ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎