بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


’’پب جی ‘‘گیم سے روکنے پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا، قتل کرنے کے بعد لاش کیساتھ کیا کیا؟پڑھ کر آپ کی روح بھی کانپ اٹھے گی

  جمعرات‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2019  |  13:06

بھارت میں’’پب جی ‘‘گیم کھیلنے سے روکنے پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا،قتل کرنے کے بعد سر تن سے جدا کردیا ،افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست کرناٹک بیل گاوی ضلع میں پیش آیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔دوسری جانب موبایل گیمزکے بچوں پر منفی اثرا ت کی وجہ سے بچے جارح مزاج اور

پرتشدد سرگرمیوں میں ملوث ہو رہے ہیں۔والدین موبائل گیمز کی وجہ سے بچوں پرمرتب ہونے والے اثرات سے سخت پریشان۔ PUBGموبائل گیم سے بچوں میں پرتشددرویے اور نفسیاتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔چائینہ سمیت دیگر ممالک میں اسی

منفی سرگرمیوں والی موبائل گیمز پر پابندی عائد ہے۔ماہرین نفسیات کاکہنا ہے کہ موبائل گیمز کو چیک کرنے کے بعد انکی اجازت دینی چاہیے۔ جبکہ والدین بھی اپنے بچوں پر کڑی نظررکھیں تاکہ وہ کسی ایسی گیم کے عادی نہ ہوسکیں جو انکی زندگی تباہ کر دے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎