بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ترک صدر کی نواز شریف کو رہا کرنے کی سفارش، طیب اردگان نے نواز شریف کی بے گناہی کی گواہی بھی دے دی

  جمعرات‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2019  |  13:24

معروف و سینئر صحافی عارف نظامی کا کہنا ہے کہ ترک صدر طیب اردگان نے وزیراعظم عمران خان سے نواز شریف کو رہا کرنے کی سفارش کردی ہے، معروف صحافی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے صدر نے وزیراعظم عمران خان سے کہا کہ نواز شریف کا ترکی کے ساتھ جو تعلق رہا اس میں پیسوں کا لین دین

ہمیں کبھی نظر نہیں آیا، سینئر صحافی عارف نظامی نے کہا کہ ترکی کے صدر طیب اردگان نے وزیراعظم پاکستان اور اسٹیبلشمنٹ سے میاں نواز شریف کی رہائی کی سفارش کی ہے، سینئر صحافی نے کہا

کہ اس حوالے سے وزیراعظم نے کیا جواب دیا یہ معلوم نہیں۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ڈیل اور رہائی کی خبریں آج کل بہت سرگرم ہیں لیکن ان میں کتنی حقیقت ہے یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎