بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


معاشی صورتحال میں بہتری چاہئے تو پاکستان کو یہ دوکام کرنے ہی ہونگے،ترجمان آئی ایم ایف کے ترجمان نے واضح کردیا، دوٹوک اعلان

  جمعہ‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2019  |  19:44

آئی ایم ایف ترجمان جیری رائس نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان کو اپنے قرضے کم کر نے اور سماجی و ترقیاتی اخراجات کو بڑھانا ہے، آئی ایم ایف کے ڈپٹی ایم ڈی ڈیوڈ لپٹن نے وزیر اعظم عمران خان کے سامنے یہ تجاویز رکھی تھیں،آئی ایم ایف ٹیم آئندہ چند روز میں پاکستان پہنچے گی۔ میڈیا سے بات چیت کے دور ان آئی ایم ایف ترجمان نے عالمی معاشی صورتحال پر میڈیا کے سوالات کے جوابات دیئے۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا پاکستان بجٹ خسارے کو کنٹرول کرنے کیلئے

سبسڈیز

اور ترقیاتی اخراجات میں کٹوتی کرسکتا ہے؟ جیری رائس نے کہاکہ آئی ایم ایف پروگرام کا مقصد مقامی ٹیکس آمدن بڑھانا ہے،آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان کو اپنے قرضے کم کرنے ہیں،اس پروگرام کے تحت سماجی اور ترقیاتی اخراجات کو بڑھانا ہے۔جیری رائس نے کہاکہ آئی ایم ایف کے ڈپٹی ایم ڈی ڈیوڈ لپٹن نے وزیر اعظم عمران خان کے سامنے یہ تجاویز رکھی تھیں۔جیری رائس نے کہاکہ آئی ایم ایف ٹیم آئندہ چند روز میں پاکستان پہنچے گی،آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جیہاد آزور جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎