بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کس کی ہدایت پر شہباز گل سے استعفیٰ لیا گیا؟ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اور شہبازگل میں کیا چل رہاتھا؟خبر رساں ادارے کے چونکا دینے والے انکشافات

  جمعہ‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2019  |  21:05

کس کی ہدایت پر شہباز گل سے استعفیٰ لیا گیا؟ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اور شہبازگل میں کیا چل رہاتھا؟خبر رساں ادارے کے چونکا دینے والے انکشافات،تفصیلات کے مطابق خبر رساں ادارے ”این این آئی“ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ڈاکٹر شہبازگل سے استعفیٰ لیا گیا،وزیر اعلیٰ سردارعثمان بزدار

بھی مسلسل شکایات ملنے پر شہباز گل سے خوش نہیں تھے۔ ذرائع کے مطابق شہباز گل کی آخری پریس کانفرنس بھی ان کے استعفے کی وجہ بنی۔شہباز گل بطورترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فرائض سر انجام دینے کی بجائے اپنی تشہیر پر

زیادہ فوکس کرتے تھے جبکہ ان کیخلاف مختلف محکموں کی کارکردگی رپورٹس منگوا کر مداخلت کا بھی الزام تھا۔ شہبازگل پر تضحیک آمیز رویہ اپنانے کے بھی مبینہ الزامات عائد کئے گئے ہیں۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎