بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


حوثی باغیوں نے سعودی عرب میں تباہی مچا دی ،جانتے ہیں2ڈرونزکے ذریعے کہاں کہاں حملے کئے گئے؟

  ہفتہ‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2019  |  13:04

سعودی عرب میں دو بڑی آئل فیلڈز پر ڈرون حملے،عالمی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی کی دو آئل فیلڈز پر بڑے ڈرون حملوں سے آئل فیلڈز میں آگ لگ گئی جس سے فضا میں دھوئیں کے بادل چھاگئے۔مقامی میڈیا کا کہنا ہےکہ ایک ڈرون حملہ آرمکو کمپنی کے بڑے آئل پروسیسنگ پلانٹ ابقیق اور دوسرا

مغربی آئل فیلڈ خریس پر کیا گیا جس کے نتیجے میں دونوں آئل فیلڈز پر آگ لگ گئی جس بعد کئی گھنٹوں کے بعد قابو پالیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں حملوں کا ذمہ دار یمن کے حوثی باغیوں

کو ٹھہرایا جارہاہے تاہم اس حوالہ سے سعودی میڈیا کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎