بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مری جانے والوں کے مزے ، حکومت کی جانب سے زبردست سہولت فراہم

  ہفتہ‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2019  |  17:48

پنجاب ہاؤس اور فاریسٹ ریسٹ ہاؤس بھوربن کو بھی عوام کے لیے کھولنے کا فیصلہ کر لیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےعوام کے لیے پنجاب ہاؤس مری اور فاریسٹ ریسٹ ہاؤس بھوربن کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب ہاؤس مری اور گورنر انیکسی کو 16 ستمبر کو عوام کے لیے کھول دیا

 جائے گا۔عوام پنجاب ہاؤس مری اور گورنر انیکسی میں رقم ادا کر کے قیام کرسکیں گے۔ دونوں جگہوں پر کمرے کرائے پر حاصل کرنے کی سہولت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق کہ گورنمنٹ ہاؤس مری سے ایک ماہ میں

تقریباً 10 لاکھ روپے کی آمدن ہوئی ہے۔یا درہے کہ گورنمنٹ ہاؤس مری کو کچھ عرصہ قبل ہی عوام کے لیے کھولا گیا تھا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎