بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بھارتی سپریم کورٹ نے مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق دھماکہ خیز حکم جاری کردیا، فیصلے پر انتہا پسند ہندوغصے سے لال پیلے ہوگئے

  پیر‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2019  |  13:04

بھارت کی سپریم کورٹ نے مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیدیا،ا س کے علاوہ کانگریس کے رہنما غلام نبی کو بھی مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی۔انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں کانگریس رہنما غلام نبی کی مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے سے متعلق

درخواست پر سماعت ہوئی ، بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیتے ہوئے کانگریس رہنما غلام نبی کومقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی۔عدالت کا کانگریس رہنما غلام نبی کو وادی کے حالات رپورٹ

کرنے کا حکم دیدیا،کانگریس رہنما 4 اضلاع سرینگر،بارہ مولہ، اننت ناگ اور جموں کا دورہ کریں گے۔یاد رہے بھارتی سپریم کورٹ میں کشمیر معاملے پر درخواست کی سماعت30 ستمبر کو ہوگی ۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎