بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


نوازشریف کی رہائی کی امیدیں پھر روشن،کارکنان خوشی سے نہال،ایسی خبر آگئی جس کا عرصے سے ن لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں کو انتظارتھا

  پیر‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2019  |  21:18

سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں ہائیکورٹ میں اپیل کی سماعت مقرر ہونے پر کارکنان خوشی سے نہال ہو گئے ہیں‘ کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات نہ کر پانے والے سینکڑوں کارکنان نے دیدار قائد کے لئے اسلام آباد سے باہر جانے کے تمام پروگرام ملتوی کر دیئے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے قائد سے ملاقات کے لئے

تیاری شروع کر دی ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممکنہ آمد کے سلسلہ میں مسلم لیگ ذرائع نے بتایا کہ سینکڑوں کارکنان نے آؤٹ آف

سٹی جانے کے پروگرام ملتوی کر دیئے ہیں ذرائع کے مطابق کارکنان کا خیال ہے کہ ان کے قائد عدالت میں حاضری کے لئے ضرور آئیں گے دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بھی اپنے تئیں تیاری شروع کر رکھی ہے اور انہوں نے اس سلسلہ میں اپنے چند جانثاران پارٹی ورکرز کو عدالت جانے کی نوید بھی سنائی ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎