بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


روسی صدر کا اسلام کی طرف جھکائو،یمن میں امن کیلئےقرآن شریف کی کس آیت مبارکہ کا حوالہ دیدیا؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

  منگل‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2019  |  12:58

روس کے صدر ولادیمئیر پیوٹن نے یمن میں امن کیلئے قران شریف کی آیت مبارکہ کا حوالہ دیدیا۔میڈیا رپورٹس کےمطابق انقرہ میں ترک صدر اردوان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے ہمراہ گفتگو میں پیوٹن نے سورۃ آل عمران کی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’اور اس کے فضل سے تم آپس میں بھائی

بھائی بن گئے‘‘۔انہوں نے اس آیت کا مکمل حوالہ دیتے ہوئےکہا کہ ’’ تم اللہ کے اس احسان کو یاد رکھو جو اس نے تم پر کیا، تم ایک دوسرے کے دشمن تھے اور اس نے تمہارے دل جوڑ دیے اور

اس کے فضل و کرم سے تم بھائی بھائی بن گئے‘‘۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎