بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


یہ خطرناک ہتھیار جو ہم ایران کو دے چکے ہیں سعودی عرب کو بھی فراہم کرسکتے ہیں، روسی صدر پیوٹن نے نے بڑی پیشکش کردی

  منگل‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2019  |  21:04

روس نے سعودی عرب پر حملوں کے بعد اسے دفاعی میزائل نظام فروخت کرنے کی پیش کش کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے سعودی عرب کو ایس 400 دفاعی میزائل نظام کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ اس ڈیفنس سسٹم سے ڈرون اور میزائل حملوں سے بچاجاسکتاہے، سعودی عرب چاہے تو

اس کی مددکرنے کو تیارہیں۔روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ ترکی اور ایران بھی ہم سے یہ ڈیفنس سسٹم خرید چکے ہیں، ایس400میزائلوں کی دوسری بیٹری گزشتہ روزترکی کیحوالیکی اور وہاں میزائل ڈیفنس سسٹم اپریل2020سیکام شروع کردیگا۔چند روز قبل سعودی عرب کے شہر

بقیق میں تیل کے کنوؤں اور پراسسنگ پلانٹ پر ڈرون حملے ہوئے تھے جس کے نتیجے میں شدید مالی نقصان ہوا۔ امریکا نے اس حملے کا الزام ایران پر لگایا ہے تاہم ایرانی حکومت نے یہ الزام مسترد کردیا ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎