بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


موبائل فون رجسٹریشن کروانا نہایت آسان کردیا گیا، پی ٹی اے نے عوامی سہولت کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

  جمعرات‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2019  |  13:30

موبائل ڈیوائس کی رجسٹریشن کے خواہشمند صارفین کی آسانی کیلئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے ملک بھر میں موبائل کمپنیوں کے فرنچائزز /کسٹمر سروس سینٹروں پر موبائل رجسٹریشن سرو س مہیا کر دی گئی ہے۔ موبائل ڈیوائس رجسٹریشن کے حوالے سے پی ٹی اے ہیڈ کوارٹر اور زونل دفاتر میں

یہ سہولت 20 ستمبر 2019بروز جمعہ تک دستیاب رہے گی۔ موبائل کمپنیوں کے تمام فرنچائزز اور کسٹمر سروس سینٹرز کی فہرست https://dirbs.pta.gov.pk/facilitation-centerپرموجود ہے۔ موبائل ڈیوائسزکی رجسٹریشن *8484# پر ایس ایم ایس یا پی ٹی اے کی ویب سائٹ https://dirbs.pta.gov.pk/drs/کے ذریعے بھی کرائی

جا سکتی ہے۔ صارفین موبائل ڈیوائس کی تمام آئی ایم ای آئی (ڈوول سم) رجسٹرڈ کرائیں۔عوام کو اس حوالے سے مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمیشہ پی ٹی اے اپرووڈ موبائل ڈیوائس خریدیں۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎