بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ذوالفقار علی بھٹو کے اہم رشتہ دار کی سیاست میں انٹری، سیاست کے ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

  جمعرات‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2019  |  13:36

سندھ کی سیاست میں مرتضٰی بھٹو کے صاجزادے ذوالفقار علی بھٹو جونئیر کی انٹری نے ہلچل مچا دی۔ والد کی جائے قتل پر ننگے پاؤں پہنچ کر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔ فاطمہ بھٹو کے بھی جلد پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق سندھ کی سیاست میں میر مرتضٰی بھٹو کے صاجزادے ذوالفقار علی بھٹو

 جونیئر کی انٹری ہوچکی ہے۔ذوالفقار علی بھٹو جونیئراپنی والدہ غنوٰی بھٹو کے ہمراہ اپنے والد کی جائے قتل پر پہچنے جہاں انہوں نے والد کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔ انہوں نے منفرد انداز اپناتے ہوئے

ننگے پاؤں قبر پر آکر سب کو اپنی طرف متوجہ کیا جبکہ واپسی پر بھی ننگے پاؤں ہی گئے۔ سندھ کی سیاست میں ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی انٹری کے بعد فاطمہ بھٹو کی بھی جلد پاکستان آمد کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جس سے سابق صدر آصف علی زرداری کا سندھ کی سیاست میں کردار محدود ہونے کی توقع ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎