بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مولانا فضل الرحمان کو دھچکا،اتحاد تنظیمات المدارس دینیہ نے ایسا اعلان کر دیا جو ان کے وہم و گمان میں نہ ہوگا

  جمعرات‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2019  |  13:39

اتحاد تنظیمات المدارس دینیہ نے جمعیت علماء اسلام کے آزادی مارچ میں شرکت سے انکار کردیا ہے،مدارس کا سیاسی سرگرمیوں سے کوئی تعلق نہیں ہے، دینی مدارس کے معاملات پر حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتحاد تنظیمات المدار س کے ترجمان مولانا حنیف جالندھری نے کہاہے کہ

ملک بھر کے دینی مدارس خالصتاً تعلیمی کام سرانجام دے رہا ہے ان مدارس کا سیاسی سرگرمیوں سے کوئی تعلق نہیں ہے انہوں نے کہاکہ مو لانا فضل الرحمن مدارس پر نہیں بلکہ اپنے ووٹرز پر انحصار کررہے ہیں مولانا فضل الرحمن کی خیبر

پختونخواہ اور بلوچستان میں حکومتیں بنتی رہی ہیں انہوں نے کہاکہ تیس اگست کو حکومت کے ساتھ مدارس کے معاملات پر معاہدہ ہوچکا ہے جس پر عملدرآمد کاانتظار ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎