بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عدالت میںخورشید شاہ سے ملاقات ہوئی توانہوں نے مسکراتے ہوئے کیا کہا؟حامد میراورپی پی رہنما کے درمیان ہونیوالی گفتگو سامنے آگئی

  جمعرات‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2019  |  13:44

قومی احتساب بیورو نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو احتساب عدالت پیش کیا جہاں ان کا دو روز ہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔اس موقع پر ان کی ملاقات سابق صدرآصف زرداری اور سینئر صحافی حامد میر سے بھی ہوئی ۔سینئر صحافی حامد میر نے خورشید شاہ سے مختصر ملاقات کے بعد ٹویٹر پر پیغام جاری کیا

جس میں ان کا کہناتھا کہ ” پیپلز پارٹی کے لیڈر خورشید شاہ سے احتساب عدالت میں ملاقات ہوئی جس دوران انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ہم مودی سے لڑنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن

عمران خان نے ہم سے لڑائی شروع کر دی ہے ، مودی کشمیر حاصل کرنے کی کوشش کر رہاہے اور عمران خان نے کراچی جیتنے کی کوشش شروع کر دی ہے ، ان کی ترجیحات دیکھ لیں ۔“


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎