بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


شرم نہیں بھرم

  جمعرات‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2019  |  18:47

ایک لڑکا جیولری والی دکان پرگیا۔ دکان والے سے کہا ” کوئی اچھی سی انگوٹھی دکھاؤ ۔ ایک لڑکی پھنسا رہا ہوں۔ لگتا ہے کسی بڑے گھر کی ہے۔ تحفہ بھی قیمتی ہونا چاہئے لیکن جیب بھی اجازت نہیں دے رہی ۔ آپ کوئی ایسی انگوٹھی دکھاؤ جو لگے بہت مہنگی لیکن ہو ذرا سستی۔ آپ سمجھ رہے ہیں نا؟ “دکاندار حیرت سے لڑکے کو دیکھ رہا تھا۔ پھر اس نے کچھ اچھی لیکن مناسب قیمت والی انگوٹھیاں دکھائی۔ کافی دیر کے بعد لڑکے نے دو انگوٹھیاں پسند کی۔دکاندار پہلی بار بولا :”اور یہ دوسری والی کس کے

لئے؟ “لڑکا ہنستے

ہوئے بولا :”اس کی چھوٹی بہن بھی کافی پیاری ہے یہ نہ پھنسی تو بہن سہی “ پیسے دے کر لڑکی کے گھر گیا۔ اس نے کھانے پہ کافی اہتمام کر رکھا تھا۔ لڑکی کی ماں بھی بہت اچھی طرح ملی۔ ابھی باتیں ہو رہی تھی کہ بیل بجی۔ چھوٹی بہن دروازہ کھولنے گئی واپس آ کر بتایا پاپا بھی آ گئے۔آنے والے کو دیکھ کر لڑکا جلدی سے اپنی پلیٹ پہ جھک گیا۔لڑکی نے کہا : ”تم اتنے شرمیلے بھی ہو؟ پہلے کیوں نہیں بتایا؟“لڑکے نے کھانا چھوڑ کر باہر کی طرف دوڑ لگا دی۔ اور بولا :”تو نے کب بتایا تھا تیرے باپ کی جیولری شاپ ہے ۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎