بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ڈالر سستا، سونا مہنگا ہوگیا

  جمعرات‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2019  |  21:16

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 1ڈالر کے اضافے سے سونے کی فی اونس قیمت 1503ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا150روپے مہنگا ہو کر87ہزار250روپے اور دس گرام سونا129روپے کے اضافے سے74ہزار803روپے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں

right;">روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر7پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 156.27روپے سے کم ہو کر156.25روپے اور قیمت فروخت156.37روپے سے کم ہو کر روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 155.80روپے اور قیمت فروخت156.30روپے پر بدستور برقرار رہی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 90پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید171.60روپے سے بڑھ کر172.50روپے اور قیمت فروخت173.60روپے سے بڑھ کر174.50روپے ہو گئی جبکہ50پیسے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت196روپے سے کم ہو کر195.50روپے پر آ گئی۔ جمعرات کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 1ڈالر کے اضافے سے سونے کی فی اونس قیمت 1503ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا150روپے مہنگا ہو کر87ہزار250روپے اور دس گرام سونا129روپے کے اضافے سے74ہزار803روپے کا ہو گیا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎