بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ایران سے جنگ، امریکہ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2019  |  13:23

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب اپنی آئل تنصیبات پر حملے کے حوالے سے ظاہر کئے گئے خدشات کے بعد ایران کے ساتھ جنگ کے متعدد آپشنز نظر آ رہے ہیں غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ کے اب متعدد آپشنز ہیں اور

ہم تمام آپشنز پر غور کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ وہ محکمہ خزانہ کو احکامات دے چکے ہیں کہ ایران پر پابندیاں بڑھا دی جائیں جو کہ مسلسل سعودی آئل تنصیبات پر حملے سے

انکاری ہے ۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎