بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو خورشید شاہ کو ہسپتال میں داخل کرلیاگیا،حالت اب کیسی ہے اور بیماری کیا ہے؟تفصیلات جاری

  جمعہ‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2019  |  13:30

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی طبیعت خراب ہو گئی،پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم خورشید شاہ کو لے کر پولی کلینک ہسپتال پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کا بلڈپریشر،شوگر لیول معمول سے زیادہ ہے، خورشید شاہ کو معدے کی تکلیف میں بھی مبتلا ہیں۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کو پولی کلینک ہسپتال داخل کر لیا گیا، پیپلز پاٹی کے سینئر رہنماؤں کو ملاقات سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خورشید شاہ گذشتہ روز سے نیب کی حراست میں ہیں،خورشید شاہ کے دل

کی دھڑکن تھوڑی تیز ہے۔ذرائع کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر کو سانس اور معدے کا بھی مسئلہ ہے ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کو مزید ٹیسٹ کرنے کیلئے ہسپتال میں داخل کیاگیا


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎