بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سعودی عرب میں آئل ریفائنری پرحملے،پاکستان نے متبادل کے طورپر اہم اسلامی ملک سے معاملات طے کرلئے، وزارت پٹرولیم نے بڑااعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2019  |  13:38

سعودی عرب میں آئل ریفائنری پر حملوں سے پاکستان کوتیل فراہمی متاثرنہیں ہوئی۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی معمول کے مطابق ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے ریفائنری حملوں کے بعد پاکستان کوتیل فراہمی متاثر ہونیکا کوئی عندیہ نہیں دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب حکومت کے بروقت اقدامات سے تیل کی سپلائی متاثر نہیں ہوئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب سے پٹرولیم سپلائی متاثر ہونے کے خدشے کے پیش نظر متحدہ عرب امارات سے اضافی تیل خریدنے کی بات کرلی تھی۔ذرائع کے مطابق پاکستان تاخیری ادائیگیوں کے

تحت ماہانہ ساڑھے27کروڑ ڈالر کا خام تیل درآمد کر رہا ہے،پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا کوئی خدشہ نہیں۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎