بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مسئلہ کشمیر کیلئے آخری تک جانے کا اعلان وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ کا شیڈول سامنے آگیا،کتنی دو طرفہ ملاقاتیں ہونگی ؟ تفصیلات جاری

  جمعہ‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2019  |  14:30

وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ کا شیڈول سامنے آگیا۔ 18دو طرفہ ملاقاتیں طے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب سے امریکہ کیلئے روانہ ہوں گے جہاں وہ 27ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 9:00بجے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔ وزیر اعظم اپنے دورے کے

 دوران مختلف ممالک کے سربراہاں اور سرکردہ افراد سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔ وزیراعظم کی 18دو طرفہ ملاقاتیں طے ہیںجبکہ وہ دس سے زائد ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں کریں گے ۔ وزیراعظم امریکہ میں ورلڈ بنک کے صدر اور سافٹ ویئرکمپنی

کے سربراہ بل گیٹس سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے متعدد تقریروں ، خطابات میں دنیا کو باور کرایا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے آخری تک جائیں گے ۔ ‎


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎