بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دنیا کے قابل تعریف ،متاثر کن مردوں اور عورتوں کی فہرست جاری، ملالہ یوسف زئی نے عمران خان کوپیچھے چھوڑ دیا

  ہفتہ‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2019  |  19:06

عالمی انڈیکس کی جانب سے دْنیا کے متاثر کن مردوں اور خواتین کی فہرست جاری ، پاکستان کی دو قابلِ ذکر شخصیات نے ایک بار پھر جگہ بنائی، جن میں وزیراعظم عمران خان اور دْنیا کی سب سے کم عْمر نوبل انعام یافتہ اور خواتینِ تعلیم کی کارکن ملالہ یوسف زئی شامل ہیں۔عالمی انڈیکس رینکنگ کے مطابق دْنیا کے قابلِ تعریف اور متاثر کن مردوں کی فہرست میں عمران خان کا نام 17ویں نمبر پر درج ہے جبکہ دْنیا کی قابلِ تعریف اور متاثر کن خواتین میں ملالہ یو سف زئی کا نام 6 نمبر پر درج ہے۔

عالمی

انڈیکس رینکنگ میں دْنیا کے متاثر کْن مردوں میں گزشتہ سال کی طرح اِس سال بھی بِل گیٹس کا نام سر فہرست ہے جبکہ دْنیا کی متاثر کن خواتین میں امریکا کی سابق خاتونِ اول اور سابق صدر باراک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما سر فہرست ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ سال کی عالمی انڈیکس رینکنگ کی فہرست میں وزیراعظم عمران خان کا نام 20 ویں نمبر پر درج تھاجبکہ ملالہ یوسف زئی کا نام 7 ویں نمبر پر درج تھا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎