بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


چین کیساتھ تجارتی کشمکش سے امریکا کا کونسا بڑا نقصان ہونے لگا ؟ خبردار کر دیا گیا

  ہفتہ‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2019  |  19:14

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی تجارتی کشمکش سے امریکہ چینی مارکیٹ میں اپنے شیئرز کھو رہا ہے اور اس سے امریکی عام شہریوں کے مفادات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔گنگ شوانگ نے کہا کہ حالیہ رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ کا صنعتی و تجارتی حلقہ اور مقامی حکومتیں چین امریکہ تجارتی کشمکش میں اضافے پر تشویش کا شکار ہیں، چین کو امید ہے کہ امریکی حکومت عام شہریوں کی رائے اور خیالات کی طرف توجہ دیتے ہوئے چین کیساتھ باہمی احترام ، مساوات اور مفادات کی بنیاد

پر معاہدے

کی تشکیل کے لیے کوشش کرے گی۔اطلاع کے مطابق امریکہ چین تجارت بارے قومی کمیٹی نے حال ہی میں چین کے لیے امریکہ کی برآمدات کے حوالے سے ایک رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ چین امریکہ تجارتی جنگ اور باہمی تعلقات میں کشیدگی کے اضافے سے چینی منڈی میں امریکی کمپنیوں کے داخلے پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎