بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے،نوٹیفیکیشن جاری

  ہفتہ‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2019  |  20:30

محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے سوموار سے تمام سرکاری سکول نئے اوقات کار کے مطابق کھلیں گے اور چھٹی بھی نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق ہو گی سی ای او ایجوکیشن فیصل آباد سے جاری شیڈول کے مطابق بوائز سکول ساڑھے سات کی بجائے آٹھ بجے لگیں گے اور چھٹی ایک بج کر پنتالیس منٹ پر ہو گی گرلز سکول سوا سات کی بجائے سات بج کرپنتالیس منٹ پر لگیں گے اور چھٹی ڈیڑھ بجے ہوگی جمعہ کے روز طلباء کو گیارہ بج کر پینتیس منٹ جبکہ طالبات کو گیارہ بج کر

style="text-align: right;">بیس منٹ پر چھٹی ہو گی ڈبل شفٹ سکولوں میں پہلی شفٹ کا ٹائم ٹیبل صبح ساڑھے سات بجے لگیں گے اور چھٹی ساڑھے بارہ بجے ہو گی اور سیکنڈ شفٹ میں سکول ٹائم ایک بجے سے پانچ بجے تک کلاسز ہو گی جبکہ جمعہ کے دن پہلی شفٹ ساڑھے سات بجے ساڑھے گیارہ بجے تک ہو گی اور سیکنڈ شفٹ اڑھائی بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک ہو گی۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎