بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  13:26

زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے اکڑنا تو مردے کی نشانی ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کسی کی مدد کرتے وقت اس کے چہرے کی جانب مت دیکھو کیونکہ ہو سکتا ہے کہ اس کی شرمندہ آنکھیں تمہارے دل میں غرور کا بیج بو دیں۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ جو شخص تمہارا غصہ برداشت کر لے اور پھر بھی ثابت قدم رہے وہ تمہارا سچا دوست ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سب سے اچھا بدلہ اپنی اصلاح کر کے لیا جا سکتا ہے۔حضرت علی رضی اللہ

تعالی عنہ جس کسی نے اکیلے نصیحت کی اس نے تمہیں سنوار دیا اور جس کسی نے سب کے سامنے نصیحت کی اس نے تمہیں بگاڑ دیا۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ

ظالم کا ظلم سہتے رہنا ایمان پر ظلم کرنے کے مترادف ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو۔ وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ یاد کرو یا ملاقات کرو۔ ایک ہی بات ہے۔ خلیل جبران اللہ نے کہا کہ اپنے دشمن سے بھی محبت کرو اور میں نے اپنے دشمن یعنی اپنے آپ سے محبت کی۔ خلیل جبران دینے پر آؤ تو استطاعت سے زیادہ دو اور لینے پر آؤ تو اپنی ضرورت سے کم لو۔ خلیل جبرا ن صرف سچائی کے آگے گھٹنے ٹیکو۔صرف خوبصورتی کی پیروی کرو ۔صرف محبت کا کہنا مانو۔ خلیل جبران محبت کے بغیر زندگی ایسے ہے جیسے پھل کے بغیر پیڑ۔ خلیل جبرا ن جو جتنی مشکلوں سے گزرتا ہے اس کی روح اتنی مضبوط ہو جاتی ہے۔ جس کا کردار جتنا مضبوط ہو اس کے گھاؤ اتنے زیادہ ہوتے ہیں۔ خلیل جبران

۔دن کی بہترین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس فیس بک پیج پر میسج بٹن پر کلک کریں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎