بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

جب حکم آتا ہے

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  1:48

ایک بوڑھی خاتون نے ریڈیو اسٹیشن فون کیا کہ وہ کئی دنوں سے بھوکی ہے اورکافی عرصے سے صرف سوکھی روٹی اور پانی پر گزارا کر رہی ہے اور کہا کہ اللہ کی راہ میں اسے کچھ کھانے کے لئے دیا جائے‘ایک منکر خدا بھی اس کی گفتگو سن رہا تھا اور اس کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی‘ اس سوچا کہ میں بڑھیا کے ساتھ شغل لگاتا ہوں‘اس نے بڑھیاکا ایڈریس لیا‘ اپنے ملازم کو ساتھ لیا‘ کھانے پینے کی اشیاءخریدیں‘ ملازم کو دیں اور اسے بوڑھی خاتون کے گھر روانہ کر دیا‘ اس خدا کے منکر نے جاتے

نے جاتے وقت اپنے

ملازم کو نصیحت کی کہ جب بڑھیا پوچھے کہ یہ کھانا کس نے بھیجا ہے تو بتانا یہ شیطان کی طرف سے تحفہ ہے‘ملازم نے اوکے کہااور بڑھیاکے گھر بہنچ گیا‘وہ بوڑھی عورت اتنے زیادہ کھانے کا سامان دیکھ کر بہت خوش ہوئی اور جلدی اپنے گھر کے کونے میں سامان رکھنے میں مصروف ہو گئی‘ ایسے میں نوکر نے پوچھا کیا آپ معلوم نہیں کرنا چاہیں گی کہ یہ سامان کس نے بھیجا ہے؟ یہ سن کر وہ بولی‘مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں کہ کس نے بھیجا ہے مگر اتنا معلوم ہے کہ جب میرے رب کا حکم آتا ہے تو شیطان بھی حکم کی تعمیل کرتا ہے ۔

۔دن کی بہترین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس فیس بک پیج پر میسج بٹن پر کلک کریں