بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کس پاکستانی کھلاڑی کی خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا حیران کن نام سامنے آگیا

  پیر‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2019  |  20:21

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپی کا اظہار کر دیا۔ذرائع کے مطابق سری لنکن بورڈ کی جانب سے پاکستان کے سابق اسٹار وسیم اکرم کی خدمات حاصل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ کی جانب سے جلد باقاعدہ بات چیت شروع ہونے کا بھی امکان ہے، ڈیل ہونے کی صورت میں وسیم اکرم مختصر وقت کیلیے سری لنکا کے کوچز اور سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ سیشن کریں گے۔واضح رہے قومی ٹیم کے سابق کپتان اس وقت پاکستان اور سری لنکا کے

right;">مابین سیریز میں کمنٹری کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔اس کے علاوہ سوئنگ کے سلطان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کے بالنگ کوچ کی حیثیت سے بھی کام کر رہے ہیں۔وسیم اکرم گاہے بگاہے قومی ٹیم کے نوجوان گیندبازوں کو اپنے قیمتی مشوروں دیتے رہتے ہیں۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎