بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بھکاری کی ٹرین کے نیچے آکر ہلاکت ،پولیس نے جب تفتیش کی تو اسکےگھر سے کیاکچھ برآمد ہوا؟اہلکاروں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

  پیر‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2019  |  20:23

بھارت کے شہر گوانڈی سے تعلق رکھنے 67 سالہ لکھ پتی بھکاری ٹرین حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے جب بھکاری کے حوالے سے اس کے علاقے کے دیگر بھکاریوں سے تحقیقات کا آغاز کیا تو انہیں اس کی جائے رہائش کا پتہ چلا۔بعد ازاں جب وہ اس کی جھونپٹری میں داخل ہوئے تو انہیں وہاں سکوں سے بھرے ہوئے تھیلے اور کچھ رسیدیں برآمد ہوئیں۔پولیس نے میڈیا سے اس ضمن میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں تھیلوں میں موجودسکوں کو گننے میں قریبا آٹھ گھنٹے کا وقت لگا جن

کی

مالیت ایک لاکھ 77 ہزار روپے تھی۔انہوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ بھکاری کے گھر سے آٹھ لاکھ 77 ہزار سے زائد روپے کی رسیدیں ملی ہیں جو اس نے بنک میں جمع کرائی تھیں۔پولیس کو بھکاری کے گھر سے پین کارڈ، ادھار کارڈ اور سینیئر سیٹیزن کارڈ بھی برآمد ہوا ہے جس پر اس کے راجھستان کے گھر کا پتہ لکھا ہوا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ وہ جلد راجھستان جا کر بھکاری کے گھر والوں کو ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے۔‎


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎